MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نئے سال کا شاندار آغاز؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی(مسائل نیوز)نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اور 2026ء کے پہلے ہی دن بازار حصص میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی…

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 6 جنوری کو بلوچستان کی جانب سے سرد اور انتہائی سرد شمال مشرقی ہوائیں شہر کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ سردی…

حافظ طاہر محمود اشرفی اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلیے کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو وزیر اعظم پاکستان نے اسلامی و خلیجی ممالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ عالم اسلام کے موجودہ حالات اور خلیجی ممالک کی صورتحال کے…

وزیراعظم اور صدر مملکت کے سال نو پر پیغامات، ملک کی ترقی کیلیے دعائیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو نئے سال 2026 کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سےتاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال 2026 کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ…

معاشی ترقی اور امن؛ پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

اسلام آباد(مسائل نیوز)گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کرلی۔ گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے،…

پاکستان میں سال 2026 کا پہلا سورج امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ طلوع

کراچی (مسائل نیوز)سال 2026 کا سورج پاکستان میں نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا۔ تلخ و شیریں یادوں سے بھرپور 2025 ماضی کی جھروکوں میں دفن ہو گیا جبکہ نئے سال کا آغاز دعاؤں، بارانِ رحمت اور بہتر مستقبل کی امیدوں کے ساتھ ہوا۔…

ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑا جھٹکا، پہلی ششماہی میں 321 ارب روپے کا شارٹ فال

اسلام آباد(مسائل نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) اور دسمبر 2025 کے ماہانہ ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو…

60 بندوں نے مارا مگر معافی نہیں مانگی، تشدد کے بعد رجب بٹ نے خاموشی توڑ دی

کراچی (مسائل نیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ واقعہ سے متعلق اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر تقریباً 60 افراد نے تشدد کیا تاہم ان کے منہ سے معافی کا ایک لفظ بھی نہیں نکلا اور نہ ہی ان کی آنکھ سے کوئی آنسو گرا۔ رجب بٹ نے حال ہی…

زیر التوا ایک لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

پشاور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں زیر التوا ایک لاکھ 17 ہزارسے زائد ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ کا ضلعی…

دنیا کی مہنگی ترین کرنسی سستی ہوگئی! جانیں 31 دسمبر کو ایک کویتی دینار کتنے میں فروخت ہو رہا ہے

کراچی (مسائل نیوز)آج بروز بدھ 31 دسمبر 2025 کو اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کویتی دینار کی قدر میں معمولی کمی جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں…