Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سال 2025 کا آخری کاروباری دن! جانیں فی تولہ سونا کتنے میں فروخت ہو رہا ہے
لاہور(مسائل نیوز)سال رواں کے آخری روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔
آل…
’’اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں‘‘جسٹس جمال مندوخیل کے کیس کی سماعت میں ریمارکس
اسلام آباد(مسائل نیوز)جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔
سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے…
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری کردی گئی۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت فروخت280روپے15پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت281روپے15 پیسے ہے۔…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہو چکا ہے، کراچی میں رات گئے آئی آئی…
اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان آج سے چلنے والی فریٹ ٹرین سروس ملتوی
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد تہران اور استنبول کے درمیان آج سے چلنے والی مال ٹرین سروس کا آغاز سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔
ریلوے حکام نے بتایا کہ محکمہ ریلویز نے اسلام آباد تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس 31…
سالِ نو پر مری میں دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلےکی اجازت ہوگی
اسلام آباد(مسائل نیوز)نئے سال پر مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا، اگلے 2 روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی۔
ڈی پی او مری کے مطابق اقدام سیاح فیملیز کو پُر امن ماحول فراہم کرنےکے لیےکیاگیا ہے، بیچلر ٹورسٹ…
نئے سال کا نیا تحفہ! یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت نے نئے سال پر عوام کو نیا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا، یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی…
کراچی میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے بتایا کہ مغربی سسٹم کے نتیجے میں سب سے زیادہ…
پاکستان کے سب سے بڑے سکوک بانڈ کا تاریخی اجرا، عالمی مالیاتی میدان میں نیا سنگ میل
اسلام اآباد(مسائل نیوز)ایس آئی ایف سی کے انقلابی اصلاحاتی اقدامات نے پاکستان کے مالیاتی اور سرمایہ کاری کے شعبہ کو استحکام اور نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
پاکستان کی اسلامی مالیاتی مارکیٹ انقلابی ترقی اور بے مثال سرمایہ کاری کے مواقع فراہم…
سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
کراچی (مسائل نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران سندھ میں جاری سولر انرجی منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ…