MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حج پر جانے والوں کو بائیو میٹرک کیلئے وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویزا پراسیسنگ کیلئے بائیو میٹرک کا عمل ہر صورت 8 فروری تک مکمل کریں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے…

فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ملاقاتیں کرچکے،پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو،…

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے ایران کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو ، ایران کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا، میں نے، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے مختلف اوقات میں ایرانی…

کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے: مریم نواز شریف

لاہور (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبتِ لہو…

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (مسائل نیوز)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(مسائل نیوز)آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس عہد کی تجدید ہے کہ…

چینی سفیر کی وزارت داخلہ آمد، بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد(مسائل نیوز)چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا…

یوم یکجہتی کشمیر، صدر، وزیراعظم و سیاسی قیادت کشمیری حق خودارادیت پر متحد

اسلام آباد(مسائل نیوز)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت قومی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے…

لکی مروت، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا

لکی مروت(مسائل نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی ذرائع کے…

نواز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے ایرانی سفیر کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ…

آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن، ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم، صالح بھوتانی کامیاب قرار

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے پی بی 21 حب کیس میں الیکشن کمیشن اور بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب کی انتخابی عذرداری سے متعلق کیس میں باپ پارٹی کے…