MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

صحت

صحت

گری دار میوے اور بیجوں پر مشتمل غذا قلبی صحت پر مثبت اثرات رکھتی ہے

اوسلو(مسائل نیوز) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ گری دار میوے اور بیجوں کا کھایا جانا دل کی صحت پر ممکنہ طور پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف اوسلو اور اسٹاک ہوم کے کیرولِنسکا انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں کی ٹیم نے 19 لاکھ…

رمضان کے دوران سستی اور تھکاوٹ سے بچنے کیلئے مفید مشورے

لاہور(مسائل نیوز) رمضان کے دوران دو بار کھانے (سحری اور افطار) کے باعث نیند، غذائی شیڈول اور دیگر سرگرمیوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے رمضان کے دوران لوگوں کو سستی، تھکاوٹ اور جسمانی توانائی میں کمی کے احساسات کا زیادہ سامنا ہوتا ہے…

رمضان میں روزے داروں کیلئے خربوزے کا استعمال مفید قرار

اسلام آباد (مسائل نیوز)ماہرین صحت کی طرف سے روزہ داروں کو کھانے پینے کے معاملے پر احتیاط برتنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ اس دوران روزہ داروں کے اکثر مسائل صحت سے متعلق ہوتے ہیں، موسم گرما کے دوران روزوں کو ماہرین صحت کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے…

ڈپریشن ہمیشہ بری نہیں ہوتی، اس کے فائدے بھی ہیں، ماہر نفسیات

واشنگٹن(مسائل نیوز)ایک ماہر نفسیات اور امریکن ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پریشانی ہمیشہ بری نہیں ہوتی جیسا کہ زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں، بلکہ اس کے ایسے فائدے ہیں جو کم لوگ جانتے ہیں۔انسان اپنی عام زندگی میں اس سے فائدہ…

شوگر کے مریضوں کا پھل اور سبزیاں کھا کر کئی امراض سے بچاؤ ممکن

مکوآنہ(مسائل نیوز) پھل اور سبزیاں صحت و غذائیت کا خزانہ ہوتی ہیں اور اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذیابیطس کے شکار افراد پھل اور سبزیاں کھا کر خود کو ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر جیسے جان لیوا امراض سے بچا کر عرصہ حیات بڑھا سکتے ہیں۔…

رات کے وقت دہی کھاناکیوں نقصان دہ ہے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذائوں میں سے ایک ہے۔دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول، صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے، اسی طرح کھانوں کے…

کیا جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔۔؟

کراچی(مسائل نیوز)ڈاکٹر کرن راج نے بتا دیا کہ کیا جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سرگرم ایک صارف ڈاکٹر کرن راج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ٹک ٹاک…

گری دار میووں سے پیٹ کی چربی کم ہوسکتی ہے۔۔؟

لاہور(مسائل نیوز)گری دار میوے فائبر، پروٹین، صحت مند چکنائی، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے اور پیٹ کی چربی کو جلانے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ لہٰذا، اگر آپ نے پہلے سے ہی ان گری دار میووں کو اپنی غذا میں شامل نہیں کیا ہے،…

پیٹ کی چربی، وزن کم کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟جانئے

اسلام آباد(مسائل نیوز)پیٹ کی چربی کی وجہ سے اکثر لوگ پریشان ہوتے ہیں کیونکہ اس کے باعث توند نکل آتی ہے جس سے انسان کی شخصیت متاثر ہوتی ہے لیکن ماہرین پیٹ کی چربی کم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ بتاتے ہیں۔ڈرائی فروٹ کی افادیت سے متعلق سبھی…

کھیرا کھانا کس وقت پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے؟غذائی ماہرین نے بتا دیا

لاہور(مسائل نیوز)ہر موسم میں با آسانی دستیاب سلاد میں شمار کی جانے والا کھیرا صحت پر بے شمار فوائد سمیت ڈیہائیڈریشن سے بھی بچاتا ہے، کھیرے کے باقاعدہ استعمال کے نتیجے میں صحت پر متعدد حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق…