Browsing Category
صحت
صحت
کیلے کے چھلکے کے حیران کن فوائد
لاہور(مسائل نیوز)دوسرے پھلوں کے چھلکوں کی طرح کیلے کا چھلکا بھی بیکار سمجھا جاتا تھا۔ لیکن کیلے کے چھلکے میں بے شمار فوائد ہیں جو اب تک نامعلوم تھے۔ کیلے کے چھلکے میں جراثیم کش اور اینٹی الرجی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ کیلے کے چھلکوں کے کچھ…
دن میں تین بار دانت برش کرنے کا بڑا فائدہ سامنے آگیا
اسلام آباد(مسائل نیوز) جنوبی کوریا کے طبی ماہرین نے روزانہ دانت صاف کرنے کا ایسا فائدہ بتا دیا جسے جان کر کوئی بھی شخص برش کرنے میں غفلت نہیں کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے تحقیقی اور طبی ماہرین نے دانت صاف کرنے کے حوالے سے مطالعاتی…
کم کیلوری والی مصنوعی مٹھاس دل کا دورہ اورفالج کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق
واشنگٹن(مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق سے پتاچلا ہے کہ تیارشدہ کھانوں،شوگر فری پروڈکٹس اور ڈائٹ ڈرنکس میں پائی جانے والی مٹھاس سے لوگوں میں دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایریتھریٹول ایک قدرتی چینی الکحل ہے جو بہت سی…
زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت
میڈرڈ(مسائل نیوز)سائنس دانوں نے زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت کرلئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہسپانوی محققین نے بتایاکہ جس طرح ہلدی کی جان اس میں موجود کرکیومن کیمیکل ہوتا ہے عین اسی طرح زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ اس…
ورزش کا جسم کو تو فائدہ ہوتاہے لیکن دماغی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
نئی دہلی(مسائل نیوز) ورزش کو اکثر لوگ جسمانی صحت کے حوالے سے ہی اہم جانتے ہیں اور اس کے ذہنی صحت کے حوالے سے فوائد کو نظرانداز کیا جاتاہے جو اس قدر ہیں کہ سن کر لوگ دنگ رہ جائیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کرنے سے انسان…
کھجور کے مزید طبی فوائد سامنے آگئے
کراچی(مسائل نیوز) کھجور کو سپرفوڈ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ہزاروں برس سے یہ صحت بخش میوہ انسانیت کا دوست رہا ہے اور اب سائنسی تحقیق سے اس کے مزید ایسےفوائد سامنے آئے ہیں جن سے ہم ناواقف تھے۔
اپنے اندر غذائی حراروں سے مالامال کھجور پورے…
گاجر کے حیرت انگیز فائدےجو آپ کو شائد پتہ نہ ہوں
لاہور (مسائل نیوز)گاجر کو غریبوں کا سیب کہا جاتا ہے کیونکہ غذائی اعتبار سے یہ مہنگے ترین پھلوں کے بھی ہم پلہ ہے اور آئے دن گاجر اور اس کے رس کے طبی فوائد سامنے آتے رہتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گاجر کا رس دیگر پھلوں کے رس کے ساتھ مل کر ان…
انگور میں موجود قدرتی اجزاء ڈپریشن کی سطح کم کرتے ہیں، طبی تحقیق میں اہم انکشافات
ملتان(مسائل نیوز)اپنی غذا میں انگور کو شامل کرکے آپ دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں کیونکہ اس پھل میں ہائے جانے والے اجزاء ڈپریشن جیسے ذہنی عارضے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں…
دن میں اس وقت پستہ کھائیں توصحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ، ماہرین کا زبردست انکشافات
اسلام آباد(مسائل نیوز) پستے میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہے جبکہ اس میں فائبر اور پروٹین بھرپور مقدار میں ہوتے ہیں چنانچہ یہ خشک میوہ وزن کم کرنے میں بھی انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ میڈیا کے مطابق ایک جدید تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر دو…
کچھ افراد کے ہاتھوں کی رگیں بہت زیادہ ابھری ہوئی کیوں ہوتی ہیں ؟
اسلام آباد (مسائل نیوز)کچھ افراد کو پروا نہیں ہوتی کہ ان کے ہاتھوں کی رگیں بہت زیادہ نمایاں ہیں جبکہ دیگر پھولی ہوئی رگوں کو دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ انہیں بڑھاپے کی نشانی محسوس ہوتی ہے۔ہاتھوں کی رگوں کا بہت زیادہ نمایاں ہونا…