Browsing Category
شوبز
شوبز
پاکستانی میوزک انڈسٹری میں لیجنڈز گلوکاروں کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، حمیرہ اصغر
لاہور(مسائل نیوز)معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس…
امریکی گلوکارہ کی قرآنی تلاوت نے سب کو مسحور کردیا، ویڈیو وائرل
نیویارک(مسائل نیوز)امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں…
چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔
حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی…
معروف ہالی ووڈ اداکار گرفتار، جیل بھیج دیا گیا
نیویارک(مسائل نیوز)ہالی ووڈ فلم ’ہائی اسکول میوزیکل 3‘ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والے اداکار میٹ پروکوپ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار کو ٹیکساس میں گرفتار کیا گیا ہے اور…
سالگرہ کا سرپرائز، ارشاد بھٹی کا اہلیہ کیساتھ شاہی فوٹو شوٹ وائرل
لاہور(مسائل نیوز)معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشاد بھٹی کا اہلیہ کے ساتھ بادشاہوں کے انداز میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
ارشاد بھٹی نے اہلیہ کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں واقع ایک…
رجب بٹ اور ایمان رجب کی ڈرامے میں انٹری؛ ناظرین حیران رہ گئے
لاہور(مسائل نیوز)یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب اب صرف سوشل میڈیا کے ستارے نہیں رہے بلکہ ٹیلی وژن کی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوگئے۔
رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں کافی ’’اِن‘‘ ہیں اور اس بار وجہ کوئی وی لاگ یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں…
مادھوری ڈکشٹ دن میں دو مرتبہ کیا کرتی تھیں؟ بچوں کیلیے اہم پیغام
ممبئی(مسائل نیوز)دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔
کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال…
مداحوں نے پاکستانی اداکارہ کو ’کاجول‘ قرار دے دیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور قلیل عرصے میں ناظرین کے دل جیت لیے۔
وہ ’شاہ رُخ کی سالیاں‘، ’شدت‘، ’بھولی بانو‘، ’ڈر خدا سے‘، ’رومیو ویڈز ہیر‘،…
کنسرٹ میں اے پی ڈھلون کا تارا ستاریا کو بوسہ، ویر پہاڑیا نے تارا سے راہیں جدا کرلیں؟
ممبئی(مسائل نیوز)بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔…
ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہیں، ٹریوس کیلسی نے اپنے مستقبل کا منصوبہ بتادیا
نیویارک(مسائل نیوز)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔
گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب…