Browsing Category
شوبز
شوبز
ماہرہ برقع پہنے گی تو ڈانس کیسے کرے گی؟ جواد احمد متنازع بیان پر تنقید کی زد میں آگئے
لاہور(مسائل نیوز)گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد خواتین کے پردے سے متعلق متنازع بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔
تفصیلات کے مطابق جواد احمد حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اس وقت خبروں کی زینت بن گئے جب ان کی ایک خاتون سامع سے…
’مداحوں کے مطابق یہاں سب کچھ ممکن ہے‘، بابر سے شادی کے سوال پر ہانیہ کا جواب
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق توقعات کیا ہیں، اور وہ اپنی شادی سے متعلق مداحوں کے چہ مگوئیوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ اس سے متعلق مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جوابات دے دیئے۔
روزنامہ…
انوشے اشرف کی نادیہ خان کی مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں…
اداکارہ شردھا کپور کی شادی کی افواہیں، دلہا کون ہے؟
ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی ان کے مبینہ بوائے فرینڈ راہول موڈی کے ساتھ اُدے پور میں شادی کی افواہوں پر ان کے بھائی سدھانْتھ کپور کا ردِعمل وائرل ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ شردھا کپور اپنے مبینہ…
اداکار یش کی فلم ’ٹاکسک‘ کے وائرل سین والی اداکارہ کون ہے؟
ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’کے جی ایف‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر کے بعد راتوں رات مشہور ہونے والی اداکارہ وماڈل بیٹریز ٹوفن بیک کا تعلق برازیل سے ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
سلینا جیٹلی کی شادی کی 15 ویں سالگرہ پر طلاق، شوہر پرسنگین الزامات
ممبئی(مسائل نیوز)سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ میں ابتدائی 2000 کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر سے طلاق کی تکلیف دہ کہانی پہلی مرتبہ کھل کر بیان کی ہے اور بتایا کہ شادی کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر طلاق…
فلم ٹاکسک میں کے جی ایف اسٹار کیساتھ متنازع منظر، اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
ممبئی(مسائل نیوز)کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔
بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل…
ساس بہو کے ڈراموں پر زیادہ تر مرد تنقید کرتے ہیں: ثمینہ احمد
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی چینلز پر نشر کیے جانے والے ساس بہو کے موضوعات پر بننے والے ڈراموں کی حمایت کردی۔
حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران ثمینہ احمد نے کہا کہ بہت سے لوگ ہمیں کہتے ہیں اور تنقید کرتے…
دھرندھر میں فلمی لیاری کہاں بنا؟ پاکستانی مناظر کہاں فلمبند ہوئے؟ جانیے
ممبئی(مسائل نیوز)رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر اسپائی تھرلر فلم دھرندھر نہ صرف اپنی طاقتور کہانی، مکالموں اور اداکاری کے باعث سرخیوں میں ہے بلکہ اس کی شوٹنگ لوکیشنز بھی شائقین کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی تھیں۔
خاص طور پر فلم میں…
ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر نازیہ ملک نے کیا کہا؟
لاہور(مسائل نیوز)معروف پاکستانی میزبان، میک اپ آرٹسٹ، اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر نازیہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے وائرل نیو ایئر لک پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا سیلیبریٹیز کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق…