MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

شوبز

شوبز

سب چاہتے تھے ہم شادی کریں تو کرلی شادی، ہانیہ عامر نے سب کو چونکا دیا

کراچی (مسائل نیوز)نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں…

میرے شوہر تمام خواتین کیلئے عاشق مزاج ہیں: بینا چودھری کا انکشاف

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ بینا چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر عاشق مزاج ہیں، ان کا خواتین کی جانب جھکاؤ ایک تلخ حقیقت ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور…

ہانیہ عامر شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں۔ انسٹاگرام پر تقریباً 19.6 ملین فالورز رکھنے والی ہانیہ اپنی ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تُو‘ میں بہترین اداکاری کی…

عامر خان کے بیٹے کی راگنی ایم ایم ایس 3 میں تمنا بھاٹیا کیساتھ انٹری

ممبئی(مسائل نیوز)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی…

سلمان خان کے بعد ان کے بہنوئی کو بھی دھمکی موصول

ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو…

محبت جان لیتی ہے؛ لَو ٹرائی اینگل کا عبرتناک انجام؛ نوجوان لڑکی قتل

ممبئی (مسائل نیوز)محبت میں اگر جلن، حسد اور رقابت شامل ہوجائے تو یہ جذبہ قتل جیسی ہولناک واردات تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت کی فلم نگری ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ہوا جہاں محبت کے تکون ( تین کردار) میں سے ایک 19 سالہ لڑکی اپنی…

فلم دنگل کیلئے وزن بڑھانے کے باعث خوفناک بیماری کا سامنا کیا، فاطمہ ثنا کا انکشاف

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز…

اریکا حق کا سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو اہم مشورہ

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اریکا حق نے سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو درپیش خطرات سے خبردار کردیا۔ اریکا حق نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر قدم رکھتے وقت محتاط رہیں، اپنی…

حال ہی میں شادی کرنے والی لائبہ خان کا مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورہ

لاہور(مسائل نیوز)حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورے سے نواز دیا۔ اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ مستقبل کی دلہنوں کو مہنگے عروسی لباس پر غیر ضروری اخراجات کے بجائے سونے کے…

شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بسنت کے رنگ میں رنگ گئے

کراچی(مسائل نیوز)بسنت کے رنگ ایک بار پھر لاہور کی فضا میں بکھر گئے، جہاں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکار اور شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی اس تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ دہلی گیٹ لاہور میں منعقدہ بسنت کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نامور…