Browsing Category
شوبز
شوبز
’گھوس خور پنڈت‘ کی مشکلات میں اضافہ، نیٹ فلکس نے بڑا اعلان کردیا
ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔
منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا…
چاہت فتح علی خان بسنت منانے لاہور پہنچ گئے، پتنگ اٹھا کر ڈانس کی ویڈیو وائرل
لاہور(مسائل نیوز)مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔
حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی…
’اسلام آباد میں دھماکا اور ان کا تماشہ‘، ندا یاسر کے بسنت منانے پر تنقید
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ ہے، وہ گزشتہ تقریباً…
چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا
لاہور (مسائل نیوز) مزاحیہ انداز میں گلوکاری کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔
چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بُوہے باریاں ہیں جو کہ حدیقہ کیانی کا گایا ہوا ایک گیت ہے، چاہت…
ہانیہ عامر کا مشی خان کے ’ایلومیناٹی‘ کے الزامات پر رد عمل وائرل
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔
ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً…
پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی
ممبئی(مسائل نیوز)ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت…
اداکارہ لائبہ خان کی شادی کے سب سے یادگار لمحات وائرل
کراچی (مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر…
مکہ مکرمہ میں نویں صدی ہجری کا سونے سے مزین تاریخی قرآنی نسخہ نمائش کے لیے پیش
سعودی عرب (مسائل نیوز)مکہ مکرمہ کے حراء ثقافتی محلہ میں واقع قرآن کریم میوزیم میں نویں صدی ہجری سے تعلق رکھنے والے قرآن مجید کے ایک نایاب پارے کو نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
یہ تاریخی قرآنی پارہ مصحف شریف کے پچیسویں پارے پر مشتمل ہے…
ندا یاسر کو سالگرہ پر بچگانہ انداز اپنانا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔
ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون…
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر چکی ہیں۔
حنا آفریدی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنے شوبز میں کام کرنے سے متعلق گفتگو کی۔
دوران گفتگو…