MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

امریکی صدر کی زبان پھسل گئی؛ کملا ہیئرس کے دلچسپ ری ایکشن کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) 79 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن کی براہ راست تقریر کے دوران زبان پھسل گئی اور وہ یوکرینی عوام کو ایرانی کہہ بیٹھے جس پر عقب میں بیٹھیں نائب صدر کملا ہیئرس دلچسپ انداز سے چونک گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیٹ آف دا…

بل ڈاگ کے یہاں سبز رنگ کے پِلّے کی پیدائش

نووا اسکوچیا(ویب ڈیسک ) ایک کینیڈین جوڑے کی پالتو ب±ل ڈاگ کتیا نے سبز رنگ کے پلّے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا ہے۔خبروں کے مطابق اس بل ڈاگ کتیا کا نام ’فریا‘ ہے جو مڈل سیکویلی، نووا اسکوچیا کے ٹریور اور آڈرا موشر کی پالتو ہے۔پچھلے ہفتے…

کراچی کے ماہی گیروں کے ہاتھ نایاب مچھلی لگ گئی

کراچی(ویب ڈیسک)کنڈ ملیر کے سمندر میں ماہی گیروں نے شکار کے دوران 5 من وزنی بگ نوز نامی شارک مچھلی پکڑ لی۔ نیوز کے مطابق بحیرہ عرب کے کنڈ ملیر سے جڑی سمندری حدود سے تقریباً دو سو کلو گرام وزنی شارک مچھلی ماہی گروں کے ہاتھ لگی۔ ڈبلیو ڈبلیو…

برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ(ویب ڈیسک ) بھارتی شہر حیدرآباد میں کسٹم حکام نے انتہائی شاطر اسمگلر کی غیرقانونی طریقے سے سونا منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔حیدرآباد کسٹمز نے ایک مسافر کے خلاف سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس نے 18 لاکھ روپے کی مالیت کے…

عجیب مرض کا شکار شخص چاروں ہاتھ پیروں پر چلنے پر مجبور

لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ایک بزرگ شخص چلنے پر قدرت کے باوجود اپنے گھر میں شیرخوار بچوں کی طرح چاروں ہاتھ پیروں پرچلتے ہیں۔ اس کی وجہ ایک کمیاب مرض ہے جس میں پاو¿ں کے تلووں میں آگ جیسی شدید سوزش پیدا ہوتی ہے۔اسٹیفورڈشائر کے 63 سالہ ایلن…

نوعمر لڑکے نے پوگو اسٹک پر ہی 211 روبِک کیوب حل کردیئے

کینیڈا(ویب ڈیسک )ہم جانتے ہیں کہ رنگ برنگے خانوں والی روبک کیوب کو حل کرنے میں وقت لگتا ہے اور اگر جسم حرکت پذیر ہو تو یہ کام اور مشکل ہوجاتا ہے۔ لیکن ایک 16 سالہ نوجوان نے لگاتار 211 روبک کیوب معمے حل کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا…

انٹرنیٹ پر وائرل جادوئی کرتب نے صارفین کو چکرا دیا

ایک شخص نے محض چینی کے ساشے سے حیرت انگیز جادوئی کرتب دکھا کر انٹرنیٹ صارفین کو سرکھجانے پر مجبور کردیا ہے۔ویڈیو کو سب سے پہلے ٹک ٹاک صارف jadon.ray@ نے شیئر کیا تھا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ویڈیو انٹرنیٹ پر چھا گئی۔ ویڈیو میں دیکھا…

جنگ کے بعد یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بھرمار

یوکرین(ویب ڈیسک ) یوکرین پر روسی جارحیت کے بعد اب تک اس کی حکومت، افواج اور غیرسرکاری امدادی اداروں کو کرپٹوکرنسی کی صورت میں خطیر رقم عطیہ کی جاچکی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رقم دینے والے اکثر افراد اب تک نامعلوم اور گمنام ہیں۔بلاک چین اور…

اینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیا

بھوپال(ویب ڈیسک ) بھارت میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کے دن پھر گئے اور وہ راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے ایک معاشی حالات سے پریشان مزدور کو ہیرا مل گیا۔…

سیکڑوں سال قدیم بحری جہاز امریکی ساحل پر برآمد

نارتھ کیرولینا(ویب ڈیسک ) امریکی ساحل پر 1800 میں تیارکردہ ایک چھوٹے بحری جہاز کی باقیات ازخود نمودار ہوئی ہیں۔ اس سے قبل بھی یہ ساحل قدیم سمندری جہازوں کی وجہ سے ایک مشہورومقبول مقام رہا ہے۔تاریخی لحاظ سے یہاں سینکڑوں بحری جہاز ڈوبتے رہے…