MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

پرفیوم کی خوشبو زیادہ وقت تک برقرار رکھنے میں مددگار آسان طریقے

پرفیوم کو استعمال کرنا لگ بھگ ہر فرد کو پسند ہوتا ہے مگر عموماً اس کی خوشبو چند گھنٹوں بعد ختم ہو جاتی ہے۔ویسے تو کسی پرفیوم کی مہک پورا دن برقرار رکھنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے، مگر چند آسان طریقوں سے خوشبو کو کافی دیر تک برقرار رکھنا ممکن…

انڈیا سے آئی لڑکی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آگئے

نئی دہلی: بھارت سے پاکستان آنے والی انجو نامی خاتون کے خاوند کو یقین ہے کہ ان کی اہلیہ چند روز بعد واپس آجائیں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انجو کے خاوند اروند نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان جانے سے قبل انجو نے انہیں واٹس ایپ پر بتایا تھا…

قرضہ ایپس فراڈ میں نیا موڑ

قرضہ ایپس فراڈ میں نیا موڑ تفصییلات کےمطابق قرضے دینے والی ایپس کے فراڈ میں ملوث چھ غیرملکی شہریوں کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ غیرملکی مقامی افراد کے ساتھ مل کر غیرقانونی قرضہ ایپس چلا رہے تھے،ان غیرقانونی ایپس کے 20…

دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟ دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت کی وجہ نفسیاتی ہوتی ہے۔ یہ عادت بچوں میں ہی نہیں بلکہ بڑوں میں بھی پائی جاتی ہے اورذہنی دباؤ بڑھنے پر اس عادت میں مزید شدت آجاتی ہے۔…

شادی کے اگلے دن دلہن دلہے کے گھر کا صفایا کر گئی

شادی کے اگلے دن دلہن دلہے کے گھر کا صفایا کر گئی لیاقت پور میں مبینہ طور پر نوسرباز دلہن دولہے کے گھر کا صفایا کر گئی۔ https://masaelnews.com.pk/17/07/2023/112747/ رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے رہائشی خادم حسین نے دو روز قبل…

فلم یاحقیقت!شوہرنےبیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی

فلم یاحقیقت!شوہرنےبیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی ھارت میں ایک نوجوان نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت منظر عام پر آیا جب نوبیاہتا لڑکی شوہر کی غیر موجودگی میں…

خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ایجاد

خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ایجاد جاپانی کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ’لیمن میلن‘ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیڈو میں کسانوں نے نیا پھل بنایا ہے جس کا نام ’لیمن میلن‘…

گوگل پر گول گپوں کا راج کیوں ہے؟

گوگل پر گول گپوں کا راج کیوں ہے؟ عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل ’پانی پوری‘ (گول گپے) کے نام کر دیا۔ بہت سے ممالک میں پانی پوری کو گول گپے بھی کہا جاتا ہے، یہ پاکستان، بنگلادیش اور بھارت سمیت جنوبی ایشیائی ممالک میں بہت شوق…