MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

واٹس ایپ نے نیا کال لنک فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا(مسائل نیوز)مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں…

امارات میں داخلے کے لیے نئے قانون کا اعلان

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لیے نئے قانون کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت ویزا سے مستثنیٰ ممالک کے مسافروں کیلئے بیماری سے پاک سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز…

سعودی عرب میں مسلسل 5 گھنٹے کام کرنے پر پابندی

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں سیکیورٹی گارڈز کے لیے کام کی شرائط کی منظوری دی گئی ہے، جس کے تحت مسلسل 5 گھنٹے کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی گزٹ کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے وزیر انجینئر احمد الراجحی نے مملکت میں…

کشمیری فوٹو جرنلسٹ پر سفری پابندی: اپمنسٹی انٹرنیشنل نے انتقامی کارروائی قرار دے دیا

لندن(مسائل نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پلٹزر کا ایوارڈ حاصل کرنے والی کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد متو پر سفری پابندی کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا ہے۔ کشمیر میڈٰیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سربراہ آکار پٹیل نے…

امارات کے بعد سعودی عرب میں بھی مصنوعی بارش

ریاض (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب میں بھی مصنوعی بارش برسادی گئی۔ اُردو نیوز نے اخبار 24 کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز نے طائف، باحہ اور ابہا میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا کیوں کہ ان…

تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری

نیویارک (مسائل نیوز) تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری، 90 ڈالرز کی سطح سے گر جانے والے برطانوی خام کی فی بیرل قیمت دوبارہ 92 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوپیک ممالک کی جانب سے گزشتہ دنوں تیل کی طلب میں کمی ہونے پر…

سعودی عرب کے 4 فضائی روٹ دنیا کے مصروف ترین قرار

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب کو دنیا کے 4 مصروف ترین فضائی روٹ حاصل ہوگئے۔ اُردو نیوز کے مطابق سبق ویب سائٹ نے رپورٹ کیا کہ فضائی سفر کے اعدادو شمار جاری کرنے والے ادارے ’OAG‘ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جدہ، ریاض اور دمام سب سے مصروف…

جمائما گولڈ اسمتھ کی پاکستانی ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لندن(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے اپنے پسندیدہ ملی نغمے کے بارے میں بتایا۔انہوں نے اردو میں ملی نغمہ سنا کر سب کو حیران کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جمائماگولڈاسمتھ کا…

چند شرائط پوری کرنے پر امارات کا گولڈن ویزا ملنا ممکن

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا اسکیم میں توسیع کے باوجود بہت سے ملازمین کو معلوم نہیں کہ وہ 10 سالہ رہائش کے اہل ہیں، چند شرائط پوری کرنے پر امارات کا گولڈن ویزا ملنا ممکن ہے اور 10 سالہ ویزے کے لیے تنخواہ کی حد 30 ہزار…

بائیڈن انتظامیہ بھی پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتی ہے

واشنگٹن(مسائل نیوز) بائیڈن انتظامیہ بھی پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتی ہے۔صدر بائیڈن کا بیان بےساختہ تھا، امریکی پالیسی میں کوئی ردوبدل نہیں، پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں،سینیٹر کرس وان ہالن ۔تفصیلات کے…