MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

نیتن یاہو کی حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

تل ابیب(مسائل نیوز) اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اگر حماس باقی یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے پر آمادہ ہو تو اس کے رہنماؤں کو معافی اور محفوظ راستہ دیا جا سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق نیتن…

صدر ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراعظم

لندن(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…

سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

لندن (مسائل نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہش مند ہیں۔ برطانوی دارالحکومت میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…

قطر ویزے کے بغیر جانا ہے تو دیر کس بات کی! ابھی ٹکٹ کروائیں اور خوبصورت ملک میں پہنچ کر مستقبل…

قطر (مسائل نیوز)قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مسافر 30 دن تک قیام کر سکیں گے بشرطیکہ وہ مقررہ شرائط پر پورا اتریں۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی سیاحوں، کاروباری افراد اور ٹرانزٹ…

دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی کوریڈور متعارف، امیگریشن چند سیکنڈز میں مکمل

دبئی(مسائل نیوز) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے دنیا کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اسمارٹ کوریڈور متعارف کرا دیا، جس کے ذریعے امیگریشن کا عمل صرف چند سیکنڈز میں مکمل ہو جاتا ہے۔ جدید نظام کے تحت مسافروں کو پاسپورٹ یا بورڈنگ…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا جب کہ پاکستان…

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

نیویارک(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں…

بھارت خطے کا غاصب، دہشتگردی کا سرپرست ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کا منہ توڑ جواب

نیویارک(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔ کشمیر سے…

کمائی کا نیا طریقہ، ایک کلو ناخن بیچیں اور کمائیں 150 یوان

چین (مسائل نیوز)چین میں کوڑا کرکٹ سمجھے جانے والے ناخن کو ادویات کی تیاری کے لئے استعمال کیا جارہا ہے، اور مارکیٹ میں ایک کلو ناخن کی قیمت 150 یوان تک جا پہنچی ہے۔ چینی طب کے ماہرین کے مطابق ناخن مختلف بیماریوں جیسے بچوں میں پیٹ پھولنے…

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ؟ جانیے

دبئی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ہے؟یہ آپ بھی جانیے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق یہ…