MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت، نیٹلی بیکر کا اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی…

جہاز کی لینڈنگ سے پہلے کھڑکیوں کے پردے کیوں ہٹائے جاتے ہیں؟

نیویارک(مسائل نیوز)اکثر مسافروں کو فضائی سفر کے دوران یہ بات عجیب لگتی ہے کہ لینڈنگ سے قبل فلائٹ اٹینڈنٹس کیوں بار بار جہاز کی کھڑکیوں کے شیڈز اوپر رکھنے کی درخواست کرتے ہیں۔ تیز روشنی بعض اوقات آنکھوں کو ناگوار بھی محسوس ہوتی ہے، مگر…

مسئلہ فلسطین خطے کے عدم استحکام کی جڑ قرار، پاکستان کا دوٹوک مؤقف

نیویارک(مسائل نیوز )اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس…

15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے تاریخ رقم کر دی

بیلجییم (مسائل نیوز)بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی…

رمضان المبارک کے نظام الاوقات جاری! جانیں روزے کے دورانیہ کتنے ہوگا

سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں ماہ رمضان کا ماحول ہر سال دلکش اور روح پرور ہوتا ہے خاص طور پر حرمین شریفین کی رونقیں اس دوران دیدنی ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں رواں سال رمضان المبارک کے نظام الاوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔…

ورلڈبینک نے پاکستان کوشدید خطرات سے دوچار معیشت قرار دیدیا

کراچی(مسائل نیوز)ورلڈ بینک نے خبردارکیاہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی آفات اور عالمی مالی حالات میں سختی،مشرقِ وسطیٰ،شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کیلیے معاشی بحالی کیلیے سنگین خطرات پیداکر رہے ہیں، جبکہ پاکستان سب سے…

یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی

یو اے ای (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل…

اسپین کی 150 سال بعد پہلی ’جین زی‘ ملکہ ’لیونور‘ کون ہیں؟

اسپین (مسائل نیوز)اسپین کی شاہی تاریخ ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے، جہاں 20 سالہ پرنسز لیونور مستقبل میں ملک کی پہلی حکمران ملکہ بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اگر یہ مرحلہ طے پایا تو وہ گزشتہ تقریباً 150 برسوں میں اسپین کی پہلی حکمران…

پاکستانیوں کیلئے بری خبر، امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے ویزا پراسس ختم کردیا

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے 75 ملکوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسس غیر معینہ مدت کے لیے منجمد کیا ہے، فراڈ،…

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیویارک(مسائل نیوز)عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی،…