Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اگلے رمضان المبارک کی تاریخ سامنے آ گئی
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اگلے سال رمضان المبارک ممکنہ طورپر 19 فروری سے شروع ہو گا۔
اس حساب سے رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف 139 دن باقی ہیں، یہ پیشگوئی ابتدائی فلکیاتی حسابات…
بلومبرگ کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے، پاکستان کی ترقی کا سفر اب رکے گا نہیں: وزیراعظم
ملایئشیا(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ کو اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ترقی کا یہ سفر اب رکے گا نہیں۔
پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ مثبت رپورٹ کا خیر مقدم…
سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب مملکت میں موجود وہ تمام افراد جو کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل ہیں، عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ اقدام حکومت کی اُن کوششوں کا حصہ…
افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع
روس(مسائل نیوز)افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کے معاملے پر آج روس میں 4 ملکوں کا غیر معمولی اجلاس ہو گا، اجلاس میں پاکستان، ایران، روس اور چین کے نمائندے شریک ہوں…
ایلون مسک نے بھی مذہبی تبلیغ کا علم بلند کردیا، امریکیوں سے چرچ واپسی کی اپیل
واشنگٹن (مسائل نیوز)ایلون مسک کا روحانی بیداری کی مہم کی حمایت کا اعلان، امریکیوں سے چرچ واپسی کی اپیل
ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ایک بار پھر مذہب اور سماجی اقدار سے متعلق بحث کو زندہ…
ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم
ملاہیشیا(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ملائیشیا کو 20کروڑ ڈالر کا گوشت فراہم کرے گا، پاکستان سے حلال گوشت کی برآمد کے فیصلے کا خیرمقدم کرتاہوں۔ حلال گوشت کی تجارت کو مزید بڑھائیں گے۔
ملائیشین وزیراعظم کے ہمراہ نیوز…
گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا
استنبول(مسائل نیوز) فلسطینیوں کے حق میں سمندری قافلے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ میں شامل ایک اطالوی رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا۔
ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی کو…
مس یونیورس مقابلے میں پہلی بار امارات کی نمائندگی، ماڈل مریم محمد شرکت کریں گی
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار ایک اماراتی نژاد خاتون مس یونیورس کے بین الاقوامی مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گی۔
چھبیس سالہ مریم محمد، جو ایک فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل ہیں، نومبر میں تھائی لینڈ…
وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا؛ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
ملایئشیا(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ملائیشیا کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔
پاکستان اور ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں دوطرفہ تعلقات،…
غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
غزہ(مسائل نیوز)غزہ میں جاری خونریز جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اہم ترین سفارتی کوششیں آج مصر میں ہونے والے مذاکرات میں داخل ہو رہی ہیں، جہاں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ بات چیت متوقع ہے۔
مذاکرات مصر کے ساحلی شہر…