MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع

غزہ(مسائل نیوز) اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا…

جنگ بندی معاہدے کی نگرانی ، امریکا کا فوج تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (مسائل نیوز)اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزراء کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی…

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز کیلئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا، جانئے درخواست کیسے دیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے، اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سعودی عرب میں پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز کے لیے بڑی سطح پر روزگار کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔ 8 اکتوبر 2025 کو جاری اشتہار نمبر…

غزہ جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت، 48 گھنٹے میں معاہدے کا امکان

مصر(مسائل نیوز)مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری غزہ جنگ بندی کی بات چیت ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں،امکان ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے اندر جنگ بندی کا امکان ہے۔ سی این این…

جانسن اینڈ جانسن کے ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر، کمپنی کو 2 کھرب روپے سے زائد ہرجانے کی ادائیگی کا حکم

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی ریاست لاس اینجلس کی ایک عدالت نے امریکی کمپنی ”جانسن اینڈ جانسن“ کو 96 کروڑ 60 لاکھ ڈالر (یعنی تقریباً 2 کھرب 70 ارب پاکستانی روپے) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کمپنی کی ”ٹیلکم پاؤڈر“ مصنوعات میں…

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ گرما گرمی کی وجہ ’سر کریک‘ کیا ہے؟

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو ایک عوامی تقریب میں دعویٰ کیا کہ پاکستان نے سر کریک کے قریب فوجی بنیادی ڈھانچے کی توسیع کی ہے اور اگر وہاں کسی قسم کی مہم جوئی ہوئی تو بھارت ایک ایسا ”فیصلہ کن“ ردعمل دے گا…

افغان سرزمین پر دہشتگردوں کی موجودگی کا معاملہ، روس میں اہم اجلاس، پاکستان اور بھارت بھی شریک

روس (مسائل نیوز)افغانستان کے معاملے پر ”ماسکو فارمیٹ“ کا اہم اجلاس روسی دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگیا ہے، جس میں پاکستان، چین، ایران، بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔ اجلاس کا افتتاح روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کیا۔…

پاکستان اور ملائیشیا اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم

ملایئشیا(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، اور دونوں فریق اس حوالے سے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے…

اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا تھنبرگ کا رہائی کے بعد بیان

ایتھنز(مسائل نیوز)سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری ظلم کے مقابلے میں ان پر ہونے والے مظالم کوئی معنی نہیں رکھتے کیونکہ اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ گریٹا تھنبرگ سمیت درجنوں کارکنان…

جنگ بندی کے لیے فیصلہ کن پیش رفت جاری، معاہدہ جلد متوقع ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے فیصلہ کن پیش رفت ہو رہی ہے اور حماس کئی اہم معاملات پر رضامند ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ جلد متوقع ہے جس سے خطے میں دیرپا امن کی راہ ہموار ہو…