Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں،بائیڈن
واشنگٹن ویب ڈیسک )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں، کورونا ڈیموکریٹ اور ریپبلکن ریاست کا نہیں زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے تقریب سے…
سعودی عرب پرحوثیوں کا حملہ ناکام،چاربیلسٹک میزائل،دوڈرون تباہ
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاع نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا مملکت کے سرحدی علاقے جازان پر بمبار ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے کیا حملہ پسپا کردیا۔ جوابی کارروائی میں حوثیوں کے چار بیلسٹک میزائل اور دو ڈرون طیارہ…
آئین ، حقوق اور آزادی کا احترام کرتے ہیں ، تونس کے صدر کا امریکا کو جواب
تونس سٹی (ویب ڈسیک)تونس کے صدر قیس سعید نے جمہوریت کے احترام کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کی گزارش کا جواب دیتے ہوئے باور کرایا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری اور حقوق و آزادی کے تحفظ کے شدید خواہاں ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ موقف…
ہیری، میگھن کی بیٹی لیلیبٹ کا نام برطانوی شاہی تخت کے جانشینو ں میں شامل
لندن(ویب ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی بیٹی لیلیبٹ ڈیانا کا نام برطانوی شاہی تخت کے جانشینوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن…
پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے، آئی ایس پی آر
پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجی نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے۔ آئی ایس پی آر
افغان فوجیوں کو 12 بج کر 35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا، آئی ایس پی آر
افغان فوج، بارڈر پولیس نے چترال ارندو سیکٹر پر پناہ کیلئِے درخواست کی…
طالبان کی پیش قدمی روکنے کیلئے افغانستان بھر میں کرفیو نافذ
کابل(مسائل نیوز ڈیسک )افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان احمد ضیا ضیا نے بتایا ہے کہ ملک کے34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا…
طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا
کابل طالبان نے امریکی فوج کے لیے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا، عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو…
قندھار: رائٹرز کے صحافی طالبان اور افغان فورسز کی جھڑپ کے دوران جاں بحق
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔
قندھار: رائٹرز کے صحافی طالبان اور افغان فورسز کی جھڑپ کے دوران جاں بحق
افغانستان میں بھارتی صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی…
یورپی ملکوں کی ساز باز‘لیبیا کے حراستی مراکز میں ہولناک تشدد
بحیرہ روم سے واپس لوٹا دیے جانے کے بعد لیبیا کے حراستی مراکز میں مرد، خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی تشددکے انکشافات
یورپی ریاستیں ان ہولناک خلاف ورزیوں کیلئے ذمہ دار حکام کیساتھ ساز باز کررہی ہیں‘ ایمنسٹی کی اس اقدام کی سخت مذمت
طرابلس…
افغان مہاجرین کی واپسی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے‘ایمنسٹی انٹرنیشنل
ملک کی داخلی صورت حال انتہائی مخدوش ہو گئی ہے اور ایک بڑا انسانی المیہ اور بحران جنم لینے والا ہے
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے کیونکہ ان مہاجرین کا ملک جنگی…