MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب کی جیلوں میں قید مزید28پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی جیلوں میں قید کاٹنے والے مزید28پاکستانی رہا ہوکر وطن واپس پہنچ گئے،سعودی عرب سے19قیدی سرکاری خرچ جبکہ9ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر…

امریکی افواج کا اچانک انخلا خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ ہے، افغان صدر

کابل(ویب ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے مخدوش سیکیورٹی صورتحال کا ذمہ دار امریکی افواج کے اچانک انخلا کو ٹہراتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے امریکا کو پہلے ہی آگاہ کرچکا تھا کہ افواج واپس بلائی گئیں تو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،جن…

اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کے 80 فی صد عوام بجلی سے محروم

غزہ(ویب ڈیسک)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی کی 80 فیصد آبادی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مکمل اندھیرے میں گزارتی ہے ، جس نے ان کی نفسیاتی کیفیت کو منفی طور پر…

مقبوضہ جموںوکشمیر ‘بھارتی فوجیوںنے جولائی میں 37کشمیری شہید کیے

سرینگر(ویب ڈیسک)غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جولائی میں دو خواتین سمیت 37 کشمیریوں کوشہید کر دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے…

گوگل کا پاکستان سمیت پانچ ایشیائی ممالک کیلئے 75 لاکھ ڈالر کووڈگرانٹ کا اعلان

نیویارک(ویب ڈیسک)گوگل نے پاکستان سمیت 5 ایشیائی ممالک کے لیے کووڈ19 ریلیف کے تحت 75 لاکھ ڈالر گرانٹ اور دیگر اقسام کی معاونت کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے گوگل ڈاٹ آر جی کے بیان میں کہا گیا کہ گوگل نے یہ اعلان اس لیے کیا…

اسرائیلی آئل ٹینکر پر مبینہ ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک

تل ابیب /لندن/تہران(ویب ڈیسک)بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب ایک اسرائیلی تیل ٹینکر کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں جہاز پر سوار کم ا ز کم دو افراد مارے گئے۔ اسرائیل نے اس حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق…

پیرس میں ڈاکو جیولری اسٹور سے58لاکھ ڈالرکا زیور لوٹ کر فرار

پیرس (ویب ڈیسک )پیرس کے جیولری اسٹور سے ڈاکو58لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات لے اڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پولیس نے بتایاکہ دو افراد گاہک بن کر جیولری اسٹور میں داخل ہوئے اور اسٹاف کو ٹیزرگن اور پیپر اسپرے سے…

ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے تین افراد جاں بحق

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 3 افراد جاں بحق اور 140 سے زائد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔ترکی کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، متاثرہ علاقوں میں 75…

فرانسیسی صدر کی جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات کرائیں گے، اسرائیل

پیرس (ویب ڈسیک)قابض اسرائیلی ریاست کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ وہ فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون سمیت دنیا بھر کی متعدد شخصیات کے خلاف اسرائیلی پیگاسس پروگرام کے ذریعے جاسوسی کے الزامات کی انکوائری کرائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی…

سعودی وزیرخارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے علاقائی امور، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

پیرس /ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فرانسیسی ہم منصب ژاں وائی ویس لودریان سے ملاقات کی ہے اور ان سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزارت خارجہ نے…