Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
الیکشن کمیشن نے اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کوئٹہ ( مسائل نیوز ) الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 256 خضدار پر انتخاب کے لیے پولنگ 5 اپریل کو…
15 فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی
لاہور(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے 15فروری کو ایران سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کوئٹہ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں یہ سسٹم بارش کا سبب بن…
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا
کوئٹہ (مسائل نیوز) لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔
انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی…
خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔…
بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔
بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،کوئی پوچھنے والا نہیں ،عوامی حلقے
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں شہر میں آٹا 6 ہزار 600 سے 6 ہزار 800 تک فروخت ہورہا ہے آٹے کی قیمت کم نہ ہونے کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا ہے
کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام نہیں آسکا
50 کلو آٹے کا تھیلا…
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکسی کو حق نہیں کہ بندوق اٹھائے اور قتل و غارت شروع کردے۔
جیو نیوز کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے ریاست کے خلاف منظم انداز…
گوادر: ساڑھے 18 ارب روپے سے زائد کی چرس پکڑی گئی، 2 سمگلرز گرفتار
کوئٹہ(مسائل نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات…
سوئی سے نکلنے والی گیس سے سوئی ٹاؤن کے باسی محروم ہونا افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس
اجلاس میں صوبائی حکومت اور پی پی ایل انتظامیہ کے مابین طے معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
اسکالرشپ، سوئی…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی…