Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
اسلام آباد(مسائل نیوز)امت مسلمہ آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
مساجد میں آج رات بھر نوافل ادا کیے جائیں گے، شہری رات بھر نوافل کے ساتھ خدائے…
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ…
آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے۔
دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان اور…
بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کے لیے مکمل…
کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 (6) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پورے صوبے میں ایک ماہ کے لیے مختلف سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یکم فروری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ آرڈر کے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ…
کوئٹہ(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد
وفاقی وزیرداخلہ، وزیر اعلی بلوچستان اور کور کمانڈر بلوچستان نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی
وزیرداخلہ، وزیر…
سرفراز بگٹی کا کوئٹہ بم دھماکہ کے مقام کا دورہ، آخری دہشتگرد تک پیچھا کرنے کا عزم
کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے سکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی، پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری اور مؤثر…
دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت رسپانس قابل ستائش ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ، سیکورٹی، صورتحال کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان کی وزیر…
فیلڈ مارشل سے ترک چیف آف اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
راولپنڈی(مسائل نیوز)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل نے ترک مسلح افواج کی جانب سے پاکستان کے لیے مسلسل تعاون اور حمایت کو سراہتے ہوئے دفاعی اور…
کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسلح افراد کا موبائل پولیس پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی
کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے موبائل پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں…
کاروباری برادری کیلیے خوشخبری، وزیراعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…