کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ، سیکورٹی، صورتحال کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان کی وزیر اعلیٰ کو واقعے سے متعلق تفصیلی بریفنگ
- Advertisement -
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پولیس اور سی ٹی ڈی کے فوری اور مؤثر ردعمل پر بہادر جوانوں کو شاباش
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت رسپانس قابل ستائش ہے
ریاست دشمن عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا