Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں دہشتگردوں کیلئے جگہ نہیں، ہمارا جینا مرنا پاکستان ہے: سرفراز بگٹی
بلوچستان(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
بارکھان میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی بنارہے ہیں جس کا…
جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج دفاع کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں، فیلڈ مارشل
بہاولپور(مسائل نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار…
مسئلہ فلسطین خطے کے عدم استحکام کی جڑ قرار، پاکستان کا دوٹوک مؤقف
نیویارک(مسائل نیوز )اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس…
پولیو کے مکمل سد ِباب تک اقدامات جاری رکھیں گے ، وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔…
کوئٹہ میں 2 ماہ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا…
گوادر علاقائی تجارت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، احسن اقبال
گوادر(مسائل نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے۔
گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد…
بلوچستان میں گیس کی اہم دریافت، ملکی توانائی میں نمایاں پیش رفت
کوئٹہ(مسائل نیوز)ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔
ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے…
محدود وسائل کے باوجود مقررہ ہدف سے زائد ریوینیو حاصل کیا، کسٹمز بلوچستان
کوئٹہ (مسائل نیوز)چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان مسعود احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل، کم نفری اور نامساعد حالات کے باوجود کسٹمز کے افسران اور عملے نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے زائد…
حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کےلیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانے کے لیے موثر اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وفاقی حکومت نوجوانوں کی ہنر مندی اور استعداد کار میں مزید اضافے کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے…
ضلع چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی
کوئٹہ،پشاور(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریفک حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی…