MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈالر کا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق کرنے کا مطالبہ

0 417

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ ڈالر کا ایکسچینج ریٹ پاکستان مارکیٹ کے مطابق کرے، پاکستان ایکسچینج ریٹ پر مصنوعی پابندی ختم کرے۔ اس کے علاوہ پاکستان کو تیس جون 2023 تک پٹرولیم لیوی 855 ارب روپے جمع کرنے کا پلان بھی دینا ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.