MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان اکیلے لڑے ہیں اور انھوں نے تاریخ رقم کی ہے ، سینیٹر فیصل جاوید

5 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ عمران خان اکیلے لڑے ہیں اور انھوں نے تاریخ رقم کی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان اکیلے لڑے ہیں اور انھوں نے تاریخ رقم کی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ عمران خان اسی ماہ لانگ مارچ کریں گے اور یہ قوم کی کال ہے ،قوم کی کال پر عمران خان لانگ مارچ کااعلان کرینگے،عمران خان پھر وزیر اعظم ہوں گے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے زیادہ کے ساتھ واپس آئیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ایم کیو ایم کراچی سے ختم ہو گئی، ہم نے اس سے پہلے کہہ دیا تھا کہ سیاست ان کی ختم ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف کسی بھی کیس میں کچھ بھی […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے […]

  4. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم ازکم 80 روپے […]

  5. […] آباد(مسائل نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو معیشت پر مناظرے کا چیلنج کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.