MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک سینکڑوں روپے کا اضافہ

4 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت 900 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 694 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالرفی اونس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5200 روپے […]

  2. […] (مسائل نیوز)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں3ہزار سے زائد روپے تک کی ریکارڈ کمی دیکھنے میں آ گئی […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز)سونے کی قیمت میںپھر بڑ اضافہ ہو گیا ۔ منڈی میں سونا مہنگا ہونے پر […]

  4. […] نیوز)ملک میں سونے کا بھاؤ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.