اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو 25سے 30ارکان ووٹ نہیں دیں گے،جاویدلطیف کا دعویٰ
لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو25سے30ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔بدھ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدلطیف نے کہاکہ اگلے10سے 15روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر نظر نہیں آرہے۔