MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومتی دعوے ٹھس کر گئے ، ڈالر انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

0 355

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق آج کاروباری روز کے اختتا پر ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 53 پیسے کے اضافے کے کے ساتھ 226 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 235 روپے 53 پیسے پر فروخت ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.