MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

(ن) لیگ نے پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے سر جوڑ لیے، جہانگیر ترین کا وزیراعظم شہباز شریف کو خصوصی پیغام

3 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر (ن) لیگی قیادت نے بھی سر جوڑ لیے۔نجی ٹی وی جیو نیو ز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے بچانے کے لیے تمام آپشنز پر غورکیا جارہا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت وکھیل عون چوہدری نے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ جمعہ کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا اعلان کررکھا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] نیوز) اجلاس میں پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے بچانے کے لیے تمام آپشنز بھی زیر غور آئے۔اجلاس میں […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے،معیشت کی […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.