MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں، ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں،عمران اسماعیل

0 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے احسانات ہوں مگر ہمارے اوپر ان کے کوئی احسانات نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاپ پرویز الہٰی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ مقررہ وقت پر اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، پوری پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔انہوںنے کہاکہ اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم کو سمجھ نہیں آر ہا کیا کرنا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.