MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار سے معلوم ہوا کہ یہ بہت پْر امن ملک ہے، جرمن سیاح

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)جرمنی سے ورلڈ ٹور پر نکل کر پاکستان پہنچنے والی سیاح پاکستان کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں۔تفصیلات کے مطابق جرمن جوڑا اپنے گھر نما کاروان ٹرک پر 15 ممالک سے ہوتا ہوا پاکستان پہنچا تو یہاں کے کھانوں کا دیوانہ ہو گیا۔جرمن سیاح نے کہا کہ پاکستان آئی تو خوفزدہ تھی تاہم یہاں آ کر جو مہمان نوازی اور پیار ملا اس سے معلوم ہوا کہ یہ بہت پر امن ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اب چاہتی ہوں پاکستان کا خوبصورت چہرہ دنیا کو دیکھاؤں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.