MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

0 577

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں مزید 13پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 224 روپے 50 پیسے کا ہو گئی ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.