MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ڈی ایم چاروں صوبوں میں ر اج چاہتی ہے تاکہ کرپشن کا بازار اور گرم کرسکیں، پی ٹی آئی خواتین

0 548

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) پا کستا ن تحر یک انصا ف بلوچستا ن خو اتین ونگ کی صو با ئی صدر منور ہ بلو چ نے اپنے جا ری کر دی ایک بیا ن میں کہا کہ پی ڈی ایم حکو مت چا رو ں صو بو ں میں را ج کی خو اہ ہے اور چیئر مین پی ٹی آئی سا بق وزیر اعظم عمرا ن خا ن کو مضبو ط اور تبا ہ حا ل معیشت مستحکم کر نے کا در د رکھتے ہیں عمرا ن خا ن صو با ئی اسمبلیو ں سے مستعفی ہو نے کے مر حلے کو تیز ی سے پایہ تکمیل تک پہنچا نے میں لگے ہو ئے ہیں جس سے پا لیسی حکو مت کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ منو ر ہ بلو چ نے مز ید کہا کہ پی ڈی ایم مستقبل کے قر یب میں الیکشن سے فرا ر ہو نے کی کو شش کر رہی ہے آئند ہ انتخا با ت میں جیت عو ام کی ہو گی اور حکو مت ہما رے بہا در لیڈر عمرا ن خا ن کی ہو گی انہو ں نے کہا کہ حقیقی آزا د ی ما رچ کا دورہ مکمل کر کے بلو چستا ن پہنچنے ہوا لے تما م خو اتین کا رکنا ن کا حقیقی آزا د ما رچ میں شر کت کر نے پر کہا کہ بلوق چستا ن کی خو اتین کا جو ش جذ بہ دیکھنے کے قا بل تھا میں ان کے اس جذ بے کو سلا م پیش کر تی ہو ں پی ڈی ایم چا ہتی ہے کہ چا رو ں صو بو ں میں انکی کر پشن کا با زارگر م رہے ہیں اور یہ لو گ را ج کر ے،چیئر مین عمرا ن خا ن نے صو بوں سے مستعفی ہو نے کا اعلا ن کر کے سسٹم کو لپیٹنے کی تیا ری میں تیز ی لا کرکر پٹ حکمرا نو ں کی نیند یں حرا م کر رکھی ہیں قو م انتخا با ت کا مطا لبہ کر رہی ہے اور دوسری جا نب پی ڈی ایم الیکشن سے فرا ر ہو نا چا ہیتی ہے ملکی حا لا ت کو مز ید گمبیر ہو نے سے بچا نے کی ضرو رت ہے عمرا ن خا ن ملک بچا نے نکلے ہیں قو م پی ٹی آئی اور اپنے بہا در لیڈر عمرا ن خا ن کے ساتھ شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.