MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چاول پاکستان کے علاوہ کسی اور سے کیوں لیں، آذر بائیجان کے صدر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

0 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، ان کا کہنا تھا کہ جب ہمارے برادر ملک پاکستان سے ہمیں اعلیٰ معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کسی اور سے چاول کیوں لیں۔ واضح رہے کہ برادر اسلامی ملک آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی۔آذربائیجان حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق چاول کی درآمد پر 5 سال کیلئے ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی ہے۔آذر بائیجان پاکستان سے چاول کی درآمد کو بڑھائے گا اور آذر بائیجان نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.