MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انڈسٹریل تھانہ پولیس کی مجرموں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کاویڈیو وائرل

0 398

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: (مسائل نیوز)انڈسٹریل تھانہ پولیس کی مجرموں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا وائرل ویڈیوں پر تاحال کوئی کاروائی نہ ہوسکا پولیس آفیسران اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے میں مصروف ایس ایچ اینڈسٹریل کے مطابق مجھے کوئی معطل نہیں کرسکتا ہےتفصیلات کے مطابق کوئتہ کے انڈسٹریل تھانے کی ویڈیو وائرل ہوئے جس میں تھانے میں قید مجرمان کی ساتھ غیر انسانی سلوک اختیار کیا گیا تھا مجرمان کے کپڑے اتار

- Advertisement -

کر ان کے ہاتھو میں ہاتھ کھڑی لگا کر کھڑا کیا گیا سخت سردی میں بغیر کپڑوں کے کھڑے ہونے پر مجبور کیا گیا تھا جبکہ ان کو واش روم بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی مجرمان کی مطابق وہ وہاں کھڑے ہوکر پیشاب واش روم کرنے پر مجبور ہے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی آئی جی آپریشن پولیس بلوچستان نے نوٹس لیکر کمیٹی تشکیل دی لیکن افسوس پولیس آفیسر اپنے پٹی بند بھائیوں کو بچانے کیلئے سرگرم ہوگئے

اور تھانے کے منشی اور گیٹ پر معمور ایک اہلکار کو اس لئے معطل کیا گیا کہ ان کی موجودگی میں مجرمان کی ویڈیو کیسی بنی جبکہ دوسری جانب تھانے کا انچارچ ایس ایچ او کیخلاف تاحال کوئی کاروائی نہیں ہو سکی موصوف کہتا ہے کہ میری اتنی پاور ہے کہ مجھے کوئی معطل نہیں کرسکتا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.