MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

1 530

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 کراچی(ویب ڈیسک)سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا اکیسویں روز بھی جاری ہے۔

جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ نعیم الرحمٰن کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ وفاق اور سندھ دونوں کراچی کو حق نہیں دے رہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دلیل ہرگز قابل قبول نہیں کہ تین صوبوں میں اختیار نہیں تو کراچی میں بھی نہ ہو۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کیا تھا جو گذشتہ اکیس روز سے جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.