MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ

0 309

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے معاملے پرآئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹریفک کیلئے متبادل پلان، اندرون شہر ٹریفک رواں رہے گی، فیض آباد بس اڈہ اور مارکیٹ بھی جلسے کے دوران بند ہو گا اور آئی جے پی روڈ کو ٹریفک کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.