MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی راولپنڈی آمدحکمران اتحاد کی حکمت عملی بھی تیار

0 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوکاڑہ (مسائل نیوز)عمران خان کے 26نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کے اعلان کے بعد حکمران اتحاد نے بھی اپنی حکمت عملی تیار کر لی ،روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ ریاستی اداروں کی آئینی حرمت ،آئین و قانون کی حکمرانی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئےپنجاب اور کے پی کےحکومتوں کو وفاقی حکومت خط لکھے گی جس پر عمل نہ کرنے پر وفاقی حکومت انتہائی آئینی اقدام اٹھانے پر تیار ہو چکی ہے اس سلسلے میں رواں ہفتے خیبر پختون خوا میں حکمران اتحاد نے نیا گورنر تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.