MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریحام خان کا ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ

2 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ریحام خان نے’بی فور ٹوئٹر شیٹ ڈاو ن‘ کے ٹرینڈ کے ساتھ لکھا کہ برائے مہربانی نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کر دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)‏وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے […]

  2. […] تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.