MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی

2 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)دوسری کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر […]

  2. […] نیوز)ملک بھر میں آخری کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر میں تاحال […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.