MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جیل بھرو تحریک، ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر واپس روانہ

0 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان (مسائل نیوز) ملتان میں جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں کارکن سابق ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے گھر جمع ہوئے لیکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے، گرفتاریوں کے لئے نواں شہر چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنما اور کارکن بھی گرفتاریاں دیے بغیر چلے گئے، واضح رہے کہ آج ملتان سے جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں گرفتاریاں دینے کااعلان کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.