MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

طلال چوہدری نے مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی

2 910

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے انتخابی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی۔طلال چوہدری نے ٹوئٹر پر فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نےپیغام میں لکھا کہ ’’فیصل آباد ضمنی الیکشن میں“مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی، اسکی ذمہ داری عمران خان پر ہے جو خود فیصل آباد NA108 سے امیدوار ہے۔شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں، الیکشن کمیشن اور پولیس ایکشن لے ورنہ اپنی قیادت کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جا سکتے ہیں

- Advertisement -

فیصل آباد ضمنی الیکشن میں“مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی”
اسکی ذمہ داری عمران خان پر ہے جو خود فیصل آباد NA108 سے امیدوار ہے۔شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں
الیکشن کمیشن اور پولیس ایکشن لے ورنہ اپنی قیادت کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جا سکتے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈیم ایم سے متعلق بیان پر عمران خان کو مخاطب کرتے […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ نہ دیکر عمران خان کیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.