MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شیریں مزاری نے مریم نواز سے معافی مانگ لی

1 381

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما وزیر شیریں مزاری نے تضحیک کرنے اور غلط تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرنے پر ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز سے معافی مانگ لی ہے۔گزشتہ روز عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کے بعدشبلی فراز نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک تصویر شیئر کی تھی ، شیریں مزاری نے اسے ری ٹویٹ کیااور اس کیساتھ مریم نواز کی تضحیک کرنے کے لیے ایک ٹیمپرڈ تصویر بھی لگا دی۔شیریں مزاری نے ٹیمپرڈ تصویر میں لکھا کہ جب آپ خوف کے بت توڑ دیں تو حکومت اور اس کی پُتلیاں نچانے والے کام یاب نہیں ہو سکتے۔ شیریں مزاری نے اکچھ دیربعداپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا، نئے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ غلط تصویر پوسٹ کرنے پر مریم نواز سے معافی مانگتی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے ایک بار پھر پاکستانی حکومت کی شکایت اقوام متحدہ سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.