MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

توہین عدالت کیس میں فواد کے اشتعال انگیز بیان کا مقصد تھا عمران پر فردجرم لگے اور سزا ہو، حامد خان کا انکشاف

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا، جس کا مقصد عمران کنا کو سزا دلوانا تھا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی “جیو نیوز “سینیئر قانون دان حامد خان کا کہنا تھاکہ فواد چودھری اوران جیسے لوگوں کو ان کےآقاؤں نے بھیجا ، ان کا مقصد پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے،ان کا کہنا تھاکہ فواد چودھری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا،حامد خان کا کہنا تھاکہ فواد نے اشتعال انگیز بیان اس لیے دیا تاکہ عمران خان پر فردِ جرم لگ جائے اور اُنہیں سزا بھی ہوجائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.