اب بس ہو گئی ۔۔۔عمران خان سے بات کرنے کو تیا ر ہیں ۔۔۔وزیردفاع خواجہ آصف نے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم تمام جماعتوں سمیت عمران خان سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے قوم کی فلاح کے راستے میں سیاست کبھی حائل نہیں ہونے دیا، دنیا آج پاکستان کی مدد کے لیے تیارہے۔انہوں نے کہا کہ 6ماہ قبل جب اقتدار سنبھالا تو مشکلا ت کا شکار تھے جبکہ آئندہ دنوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کوملے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ممکنہ قحط سے بچنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔
[…] سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے معاملات بہتر کرانے میں دو شخصیات کا کردار اہم […]
[…] آباد(مسائل نیوز) خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں التوا مانگنے پرپی […]
[…] کے مطابق وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ کسی کو تاحیات […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل […]