MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ممنوعہ فنڈنگ کیس،ایف آئی اے نے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اور دیگر رہنمائوں کو طلب کرلیا

2 308

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ای) نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) یونس کو 12 ستمبر کو طلب کیا ہے۔ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر ارشد داد اور پی ٹی آئی کے فنانس ایڈوائزر سراج احمد کو بھی14ستمبر کو طلب کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے اسٹیل ملز میں دس ارب روپے کی چوری کی […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) ممنوعہ فنڈنگ کیس،تحریک انصاف نے ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.