پی آئی اے نے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والوں کے لیے سفری سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کردیا
کراچی(مسائل نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی ای)نے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والوں کے لیے سفری سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کے قومی ایئرلائن(پی آئی ای)نے تیاریوں کا آغاز کردیا۔
قومی ایئرلائن نے فیفاورلڈکپ میں شرکت کرنے والوں کے لیے سفری سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کردیا ، پی آئی اے دوحہ کیلئے ہفتہ وار 7پروازیں آپریٹ کرے گی۔خیال رہے رواں برس قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈکپ 20 نومبر سے شروع ہوگا ،ٹورنامنٹ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کی ٹیموں کے درمیان 20 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
[…] کراچی(مسائل نیوز) پی آئی اے کے موجودہ حالات کے پیش نظر بہتر ملازمت کے متلاشی […]
[…] (مسائل نیوز) سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے عمرہ […]