امریکی ڈالر کی پھر اونچی اُڑان ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)انٹربینک میں ڈالر نے اڑان پکڑ لی پھر تگڑا جبکہ روپیہ کمزور ہونے لگا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.08 روپے کے اضافے کے ساتھ 222.50 ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپے کی قدر کو فروغ دینے کے لیے منگل کو اس کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔
[…] آباد (مسائل نیوز)امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند روز سے […]
[…] (مسائل نیوز)امریکی ڈالر کی اونچی پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو […]