پاکستان کے ائین کے مطابق ناموس رسالت کی توہین کرنے والے کی سزا صرف موت ہے۔تحریک لبیک اسلام
اور یہ سزا عین شریعت خداوندی اوراسلام کے مطابق ہے۔علامہ مفتی فرید آحمد ساسولی
- Advertisement -
کوئٹہ(مسائل نیوز)تحریک لبیک اسلام کے صوبائی ترجمان علامہ مفتی فرید آحمد ساسولی،تحریک لبیک اسلام ضلع خاران کے امیر علامہ خدا بخش حبیبی،تحریک لبیک اسلام ضلع خاران کے نائب امیر حافظ خادم حسین حبیبی،تحریک لبیک اسلام ضلع خاران کے ناظم اعلی علامہ مخلص حبیبی،نائب ناظم حافظ حبیب الرحمن،ضلعی ترجمان حافظ محمد اسلم رضوی،ودیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہےسلمان رشدی کی اس کتاب کے سامنے آتے ہی تمام عالم اسلام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔مغرب نے اس بات کا احساس کئے بغیر کہ اس سے دنیا بھر میں موجود ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے اسلام کے خلاف پروپگینڈے کا بازار گرم کردیا۔مغربی حکومتوں بالخصوص امریکہ نے مسلمانوں کے جذبات کا احترام کرنے کی بجائے شیطانی آیات نامی اس کتاب کے مصنف پر انعامات کی بارش کردی اور برطانیہ کی ملکہ نے ملعون سلمان رشدی کو” سر” کا خطاب دے دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ عقیدے کی بنیاد پر عالم اسلام کے سپریم لیڈر چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کنزالعلماء مفکراسلام حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اس سے قبل شاتم رسول،ملعون سلمان رشدی کو قتل کرنے کا فتویٰ جاری کیا تھا،اور تمام اخبارات میں بھی یہ فتوی شائع ہوا تھا۔اپنے فتوے میں عالم اسلام کے عظیم مجاہد لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کے دھڑکن چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کنزالعلماء مفکراسلام حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب نے دنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اس کتاب کے مصنف اور ناشرین کو جلد از جلد قتل کر دیں تاکہ پھر کوئی بھی اسلام کی مقدس اقدار کو ٹھیس پہنچانے کی جرآت نہ کرے۔نیز گستاخ رسول کا قتل ہی عشق اور محبت رسول کی دلیل ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول کی محبت سےعاری ہونا اہل فسق کا شعار ہے۔اور مؤمنوں کا شعار تو یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے شدیدمحبت کرنے والے ہونگے
[…] نیوز )تحریک لبیک اسلام کے صوبائی ترجمان علامہ مفتی فرید آحمد ساسولی،تحریک لبیک اسلام کے صوبائی رکن مولانا مفتی سفیان […]