بلوچستان ٹانوی بورڈ نے 2022 میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کوئٹہ(مسائل نیوز) نتائج کا اعلان کنٹرولر امتحانات پروفیسر شوکت سرپرہ نے پریس کانفرنس میں کیا
امتحانات میں ایک لاکھ بتیس نو سو پچس طلباء شریک ہوئے،
115389 طلباء امتحانات میں کامیاب ہوئے
کامیابی کا تناسب 86.80 فیصد رہا،
نہم کلاس میں کامیابی
- Advertisement -
کا تناسب79.33 فیصد رہا،
دہم کلاس میں کامیابی کا تناسب 93.65 رہا،
چار ہزار چھبیس طلباء میٹرک میں فیل ہوئے
بی آر سی ژوب کے طالب علم محمد زاہد نے 1046 نمبر لے کر صوبے میں کامیابی حاصل کی
بی آر سی لورالائی کے ثمریز خان اور بی آر سی ژوب کے عبدالغفور نے 1036 نمبر کے کر صوبے میں مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی
بی آر سی لولرلائی کے شہریار خان نے 1034 نمبر لر کر صوبے میں تیسرے نمبر پر رہے،
کامیاب طالب علموں کو مبارکباد دیتا ہوں
کامیاب طالب علم صوبے اور ملک کا نام روشن کریں گئے