MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زہری،بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی،کچے مکانات گر گئے

1 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

زہری (مسائل نیوز)حالیہ بارشوں نے زہری میں تباہی مچاہی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے زہری کے علاقوں میں گزان ،چشمہ ، مشک سرآپ سپیلو ،دھیزیری ، کندھ کاشمی و دیگر علاقوں میں مکانات زیر آب آ گئے ہیں اور متعدد کچے مکانات اور دیورایں گر گئی ہے راستے بند ہونے کی وجہ سے ان علاقوں کا دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہیں جبکہ نورگامہ سٹی کے علاوہ زہری کے دیگر علاقوں میں موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے نقصانات کی اطلاع نہیں دی جا رہی ہے ضلعی انتظامیہ اور اعلءحکام سے اپیل کی ہے کے فوری نوٹس لیکر امدادی کاروائیاں عمل میں لائیں اور راستوں کو بحال کر کے لوگوں کی مدد کریں

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہ کاریاں جاری ہیں۔کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.